الف کشیدن

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (لفظاً) الف کھینچنا، (مراداً) سوگ منانا، ماتم میں بیٹھنا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (لفظاً) الف کھینچنا، (مراداً) سوگ منانا، ماتم میں بیٹھنا۔